KB22

The Karachi Biennale Trust is delighted to welcome Faisal Anwar as the curator of KB22, Third Karachi Biennale.
His hybrid art practice makes Faisal an excellent choice for KB22 that aspires to connects art, the city and its people with an immersive experience that will be their portal to futuristic dimensions of Art.

Faisal is a Toronto based curator / artist who in the last decade has been widely acclaimed for his hybrid art practice.
An alumnus Of National College Of Arts ( Pakistan) and The Habitat New Media Lab at the Canada Film Center.
Faisal has participated in prestigious residences at Labverde ( Brazil), Banff New Media Institute ( Canada), Parramatta Artist Studios (Australia), Livid Inc.( USA )
He has been keenly investigating the intersection of low and high end technologies and harnessing human behavioral patterns to expand the digital experience across media.

کراچی بیئینال ٹرسٹ فیصل انور کوتیسرے کراچی بائینال کے بطور کیوریٹر خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے

فیصل ٹورنٹو میں ایک کیوریٹر / آرٹسٹ ہیں جنہوں نے گزشتہ دس سالوں میں اپنی ہاءبرڈ آرٹ پریکٹس کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کی ہے

وہ نیشنل کالج آف آرٹس (پاکستان) کے اور کینیڈا فلم سنٹر کے ہیبی ٹیٹ نیو میڈیا لیب کے طالب علم رہے ہین

نہون نےکئی ریزیڈینسیزمیں شمولیت حاصل کی ہے، جیسے لیبورڈ (برازیل) ، بینف نیو میڈیا انسٹی ٹیوٹ (کینیڈا) ، پیررماٹا آرٹسٹ اسٹوڈیوز (آسٹریلیا) ،اور لیویڈ انکارپوریشن (امریکہ)۔

وہ ہر طرح کی ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اپنے کام میں ڈیجیٹل تجربے کو بہتر بنانے کے لیے انسانی طرز عمل کو شامل کرنا پسند کرتے ہیں

Join us